محفل شریف

( مَحْفِلِ شَرِیف )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی محفل، محفل میلاد۔