محفل عروسی

( مَحْفِلِ عَرُوسی )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِلے + عَروُ + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شادی کی تقریب، خوشی کی محفل۔