محفل کتاب خوانی

( مَحْفِلِ کِتاب خوانی )
{ مَح + فِلے + کِتاب + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب پڑھنے والی جماعت یا گروہ (مجازاً) پڑھے لکھے لوگ، اہل حکمت و دانش۔