محفوظ گردہ

( مَحْفُوظ گرْدَہ )
{ مَح + فُوظ + گر + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سائنس کے اصولو ںپر بند یا محفوظ کیا ہوا، خراب ہونے سے بچانے کے لئے (ڈبوں وغیرہ) میں بند کیا ہوا۔