محفوظ ہوا

( مَحْفُوظ ہَوا )
{ مَح + فُوظ + ہَوا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فعلیات) ہوا کی وہ مقدار جسے ایک معمولی شہیق کے بعد سانس میں اندر لیا جا سکے۔