محکمۂ استخبارات

( مَحْکَمَۂ اِسْتِخْبارات )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + اِس + تِخ + با + رات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سول یا فوج کا وہ محکمہ جس کا کام حکومت کے لئے خفیہ طور پر اطلاعات یا خبریں جمع کرنا ہے، جاسوسی کا شعبہ۔
  • Income tax Department