محکمۂ اوقاف

( مَحْکَمَۂِ اَوْقَاف )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + اَو (و لین) + قاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ محکمہ جو وقف جائیدادوں اور عبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے، سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو۔
  • Court of trust
  • or of bequests;  local agency