محکمۂ آب کاری

( مَحْکَمَۂِ آب کاری )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + آب + کاری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محکمہ جو ناجاءز شراب کی کشید یا منشی اشیاء کی تیاری کو روکنے کے لئے بنایا گیا ہے۔