محکمۂ جنگلات

( مَحْکَمَۂِ جَنْگْلات )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + جَنْگ (ن غنہ) + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکاری ادارہ یا محکمہ جو جنگلات کا انتظام کرتا ہے۔
  • Forestry Department