محکمۂ خارجہ

( مَحْکَمَۂِ خارِجَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + خا + رِجَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیسیاں بناتا ہے۔