محل دار

( مَحَل دار )
{ مَحَل (فتحہ م مجہول) + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محل کا پاسبان، محل کی حفاظت کرنے والا، والی، شاہی زمانے کا ایک عہدے دار جس کے ذمے محل کا انتظام اور حفاظت کا کام ہوتا تھا، خواجہ سرا، ملازم۔
  • The watchman of a district or quarter