کیلنڈر

( کَیلِنْڈَر )
{ کَی (ی لین) + لِن + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالانہ تاریخوں کا نقشہ جو دنوں کے حساب سے مرتب کیا جاتا ہے، جنتری، تقویم۔
  • calendar