کیکڑا

( کیکْڑا )
{ کیک (ی مجہول) + ڑا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں۔ عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ صاف پانی اور بعض حالات میں خشکی پر بھی ملتا ہے (عموماً کتھئ اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے۔
  • a cash