کھنڈی[1]

( کَھنْڈی[1] )
{ کَھن + ڈی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وزن جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن۔