کنول زہ

( کَنْوَل زِہ )
{ کَن (نون مغنونہ) + وَل + زِہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ۔