کنول قیف

( کَنْوَل قِیف )
{ کَن (نون مغنونہ) + وَل + قِیف }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے متشابہ شیشے کی قیف۔