کنول کٹورا

( کَنْوَل کَٹورا )
{ کَن (نون مغنونہ) + وَل + کَٹو (واؤ مجہول) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ٹھیٹر اگری) کنول کی شکل کا پھیلے منہ کا کٹورا۔