کیپٹن

( کیپٹَن )
{ کیپ (ی مجہول) + ٹَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک فوجی افسر جو لیفٹیننٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجے کا ہوتا ہے۔ کھیل کی ٹیم کا سردار، قائد، لیڈر، کیپٹن۔
  • captain