انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٢٨ء کو حیرت کے مضامین میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Attache ہے۔