کوئلا[1]

( کوئْلا[1] )
{ کو (واؤ مجہول) + اِلا (ا مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا سنگترہ، ایک قسم کی نارنجی۔