کہف

( کَہْف )
{ کَہْف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غار، کھوہ، پہاڑ کے اندر ایک قسم کا خلا یا جوف۔
  • a cave
  • cavern
  • a grotto