کیڑا کھایا

( کِیڑا کھایا )
{ کی + ڑا + کھا + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے کیڑے کھا جاءیں، وہ جس کے جوئیں پڑ جاءیں، اجڈ، گنوار۔
  • worm-eaten;  pitten (with small-pox);  rough
  • rugged