کن رس

( کَن رَس )
{ کَن + رَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موسیقی سے مس یا فطری لگاؤ، راگ راگنی سے واقفیت یا اس سے محفوظ ہونے کی صلاحیت۔
صفت ذاتی
١ - خود گویا نہ ہو مگر موسیقی کے فن سے واقف یا اس سے لطف اٹھانے کا اہل ہو۔