کنارہ کش

( کِنارَہ کَش )
{ کِنا + رََہ + کَش }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوری، علیحدگی اختیار کرنے والا، الگ تھلگ، ترک کر دینے والا، بے تعلق۔
  • drawing aside (from)
  • holding aloof;  withdrawing
  • retiring