تحت ادراک

( تَحْتِ اِدْراک )
{ تَح + تے + اِد + راک }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'تَحت' کے ساتھ بطور مضاف الیہ اسم، ادراک' لگایا گیا ہے جو کہ باب افعال سے مصدر ہے۔ اردو میں ١٩٠٧ء کو "شعرالعجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - عقل کے تحت، سمجھ میں آجانے والی، قابل فہم۔
"(١) وہ چیزیں جو فوق الادراک ہیں اور انسان کے دائرہ علم میں نہیں آسکتیں (٢) وہ چیزیں جو تحتِ ادراک ہیں۔"      ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم ٢٤٩:١ )
  • bow-making