کیف آور

( کَیف آوَر )
{ کَیف (ی لین) + آ + وَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کیف آگیں، نشہ لانے والا، سرور پیدا کرنے والا۔