مجلس ہوائی

( مَجْلِسِ ہَوائی )
{ مَج + لِسے + ہَوا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک تماشے کا نام جس میں پریوں کا اکھاڑا اَدھر میں جمع ہوتا ہے۔