مجموعۂ اضداد

( مَجْمُوعَۂ اَضْداد )
{ مَج + مُو + عَہ + اے + اَض + داد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شے جو متضاد اجزاء سے یا عناصر سے مرکب ہو، شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو۔