مجموعۂ اطراف

( مَجْمُوعَۂِ اَطْراف )
{ مَج + مُو + عَہ + اے + اَط + راف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) اول رقم اور اخیر رقم کا حاصل جمع۔