مجموعہ دار

( مَجْمُوعَہ دار )
{ مَج + مُو + عَہ + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا، ریکارڈ کیپر۔
  • 'A record keeper';  a title given to the servants of a qanun-go