مجموعی تاثر

( مَجْمُوعی تاثُّر )
{ مَج + مُو + عی + تاث + ثُر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام اثر، تاثر جو عام طور پر ملے۔