مجموعی حیثیت

( مَجْمُوعی حَیْثِیَّت )
{ مَج + مُو + عی + حَے (یائے لین) + ثِی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اجتماعی کیفیت، بحیثیت مجموعی۔