مجموعی رقم

( مَجْمُوعی رَقَم )
{ مَج + مُو + عی + رَقَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کل رقم یا سرمایہ، مجموعی ملکیت۔
  • Aggregate value