مجموعی قیمت

( مَجْمُوعی قِیمَت )
{ مَج + مُو + عی + قی + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) اکٹھی قیمت، مجموعی پیداوار، مجموعی قومی دولت، کل مالیت۔