مجنونانہ حرکات

( مَجْنُونانَہ حَرْکات )
{ مَج + نُو + نا + نَہ + حَر + کات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجنونانہ انداز، دیوانے پن کی باتیں۔