مجوزہ فرائض

( مُجَوَّزَہ فَرائِض )
{ مُجَوْ + وَزَہ + فَرا + اِض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں، دیئے گئے فرائض۔