مجہول الاصل

( مَجْہُولُ الْاَصْل )
{ مَج + ہُو + لُل (ا غیر ملفوظ) + اَصْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی اصل و حقیقت کا پتہ نہ ہو، جن کی حقیقت پر شبہ ہو۔