مجہول الشعور

( مَجْہُولُ الْشُّعُور )
{ مَج + ہُو + لُش (ا غیر ملفوظ) + شُعُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں شعور کی کمی ہو۔