مجہول النسب

( مَجْہُولُ الْنَّسَب )
{ مَج + ہُو + لُن (ا غیر ملفوظ) + نَسَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کا حسب و نسب معلوم نہ ہو، جس کی اصل و نسل میں شبہ ہو، جس کے باپ دادا یا خاندان کا کچھ پتہ نہ ہو۔
  • Of unknown lineage or birth