تحریمی

( تَحْرِیمی )
{ تَح + ری + می }
( عربی )

تفصیلات


حرم  تَحْرِیم  تَحْرِیمی

عربی زبان کے لفظ 'تحریم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو 'محاسن العمل الافضل التقمات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - تحریم سے منسوب، حرام سے قریب تر۔     
'مکروہ وہ ہے جس کا ذکر کرنا ناپسند ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں ایک تحریمی یعنی قریب بحرام دوسرا تنزیہی یعنی قریب بحلال۔"     رجوع کریں:  تَحْرِیْم ( ١٨٥٦ء، محاسن العمل الافضل التتمات، ١٥ )