مچھر جالی

( مَچھَّر جالی )
{ مَچھ + چھَر + جا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی۔