مچھلی بازار

( مَچھْلی بازار )
{ مَچھ + لی + با + زار }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مچھلیوں کی خریدو فروخت کی منڈی (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت شورو غل ہو۔