مچھلی خانہ

( مَچھْلی خانَہ )
{ مَچھ + لی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مچھلیاں رکھنے اور پالنے کی جگہ یا مچھلیوں کی نمائش کا ظرف، ماہی خانہ۔