مچھلی کے کباب

( مَچھْلی کے کَباب )
{ مَچھ + لی + کے + کَباب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلی کے گوشت سے تیار کردہ کباب، ایک پُرتکلف پکوان۔