پریمیم

( پِرِیمِیَم )
{ پِری (پ کسرہ مجہول) + مِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو 'واردات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ رقم جو بیمہ کرانے والا بیمہ کمپنی کو معینہ مدت میں ادا کرے، بیمے کی قسط۔
'کچھ نہ ہو تو بیمہ کمپنی کے پریمیم بھرکو تو ہو۔"      ( ١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١٣ )
  • premium