محب اللہ

( مُحِبُّ اللہ )
{ مُحِب + بُل (ا غیر ملفوظ) + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ سے محبت رکھنے والا، اللہ کا دوست۔