محب الوطن

( مُحِبُّ الْوَطَن )
{ مُحِب + بُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محب وطن۔