محبت شعار

( مُحَبَّتِ شِعار )
{ مُحَب + بَتے + شِعار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو۔