تفصیلات
پریمکا پِریمِیکا
سنسکرت میں اسم 'پریمکا' سے ماخوذ 'پریمیکا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو 'لاجونتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - محبوبہ، معشوقہ۔
'وہ کسی بھی طرح اپنی پریمیکا کو اپنا پیار نہ جتا سکتا تھا۔"
( ١٩٦٦ء، لاجونتی، ٩٩ )