محتاج الیہ

( مُحْتاج اِلَیہ )
{ مُح + تاج + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (شخص) جس کا کوئی دست نگر ہو، وہ چیز جس کا کوئی خواہاں ہو۔